1999 کا ایکشن افسوس ناک، نہیں ہونا چاہیے تھا: سابق کمانڈر ٹرپل ون بریگیڈ

Author(s): وسیم عباسی لیفٹیننٹ جنرل صلاح الدین ستی نے بتایا کہ 12 اکتوبر ان کی سالگرہ دن ہے اور 1999 میں فوجی ایکشن سے پہلے وہ سالگرہ پر قرآن خوانی میں مصروف تھے جب انہیں معلوم ہوا کہ وزیراعظم نواز شریف نے جنرل پرویز مشرف کو ہٹا کر جنرل ضیا الدین بٹ کو آرمی چیف مقرر کر دیا ہے۔
http://dlvr.it/SF3Mfb

Post a Comment

Previous Post Next Post

Contact Form