منی بجٹ میں توانائی، تعلیم، صحت اور مشینری مہنگی ہونے کا امکان

Author(s): بشیر چوہدری منی بجٹ لانے کے لیے حکومت نے پیر کو قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ماہرین کے مطابق منی بجٹ میں چھ کھرب روپے کی مالی ایڈجسٹمنٹس اور اخراجات کی کٹوتیاں شامل ہیں جبکہ ٹیکس چھوٹ کے خاتمے سے 350 ارب روپے حاصل ہوں گے۔
http://dlvr.it/SFDLqs

Post a Comment

Previous Post Next Post

Contact Form