Author(s): وسیم عباسی
پاکستان انسٹی ٹیوٹ پاکستان آف ڈویلپمنٹ اکنامکس (پائیڈ) کی نئی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں سرکاری افسران کی تنخواہیں اگر مراعات سمیت شمار کی جائیں تو گریڈ 21 کے افسر پر کل خرچ ہونے والی رقم اقوام متحدہ کے افسران پر خرچ ہونے والی رقم سے بھی زیادہ ہے۔
http://dlvr.it/SFM9yz
http://dlvr.it/SFM9yz
