طالبان حکومت کو تسلیم کرنا قبل از وقت ہے: شاہ محمود قریشی

Author(s): بکر عطیانی  اتوار کو او آئی سی کی وزرائے خارجہ کونسل کے 17ویں غیر معمولی اجلاس  سے قبل پاکستان کا یہ بیان افغان طالبان کے لیے ایک دھچکا ہوگا، جو کئی مہینوں سے یہ دلیل رہے ہیں کہ ان کی حکومت کو تسلیم کرنے میں ناکامی افغانستان میں مالی اور انسانی بحران کو بڑھائے گی، جو بالآخر عالمی مسئلے میں تبدیل ہو سکتی ہے۔
http://dlvr.it/SFdQfx

Post a Comment

Previous Post Next Post

Contact Form