او آئی سی کا افغانستان کے لیے خصوصی اسلامک ڈیولپمنٹ فنڈ کے قیام کا اعلان

Author(s): وسیم عباسی اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کے اختتام پر او آئی سی سکریٹری جنرل نے پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ ’افغانستان کے لیے خصوصی اسلامک ڈیولپمنٹ فنڈ قائم کیا گیا ہے جس میں ممالک، گروپس حتی کہ افراد بھی عطیات دے سکیں گے۔‘  
http://dlvr.it/SFgq92

Post a Comment

Previous Post Next Post

Contact Form