اسلام آباد ہائی کورٹ کا نیوی سیلنگ کلب تین ہفتوں میں گرانے کا حکم

Author(s): وسیم عباسی جمعے کو اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیول فارمز اور نیوی سیلنگ کلب کے خلاف درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے عدالت نے کہا کہ ’رئیل سٹیٹ بزنس کے لیے ادارے کا نام استعمال نہیں کیا جا سکتا، سی ڈی اے کو اختیار نہیں تھا کہ وہ نیول فارمز کو این او سی جاری کرتی۔‘
http://dlvr.it/SGhjZW

Post a Comment

Previous Post Next Post

Contact Form