Author(s): بشیر چوہدری
پارلیمانی راہداریوں میں ہونے والی ملاقاتوں کی بنیاد پر یہ چہ مگوئیاں کی جا رہی ہیں کہ اپوزیشن اتحاد تحریک عدم اعتماد لانے کی تیاریاں کر رہا ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کا موقف ہے کہ پارلیمان کی حد تک یکساں جدوجہد پر اتفاق ہو چکا ہے اور قیادت مل کر ان ہاؤس تبدیلی کا لائحہ عمل طے کرے گی۔
http://dlvr.it/SGyh6z
http://dlvr.it/SGyh6z