Author(s): بشیر چوہدری
پاکستانی ہائی کمیشن نے بھی غیرقانونی طور پر مقیم ہم وطنوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ قید ہونے کے بجائے رضا کارانہ واپسی کے اس پروگرام سے فائدہ اٹھائیں اور باعزت طریقے سے وطن واپس روانہ ہو جائیں۔ ملائیشیا سے اب تک ایک لاکھ 62 ہزار 827 تارکین اپنے اپنے ملکوں کو روانہ کیے جا چکے ہیں۔
http://dlvr.it/SGspGj
http://dlvr.it/SGspGj