مری میں ریسکیو آپریشن جاری، سیاح اب بھی کلڈنہ میں محصور

Author(s): بشیر چوہدری راولپنڈی ضلعی انتظامیہ کے مطابق مری کے کلڈنہ، باڑیاں اور دیگر مقامات سے برف ہٹانے کا سلسلہ جاری ہے اور اس کے ساتھ سیاحوں کی منتقلی کا عمل بھی جاری ہے۔ ترجمان پنجاب پولیس کا کہنا ہے کہ مری سے رات گئے 600 سے 700 گاڑیوں کو نکالا گیا۔ راولپنڈی پولیس، ضلعی انتظامیہ اور پاکستان فوج کے اہلکار رات بھر متحرک رہے۔
http://dlvr.it/SGnzCk

Post a Comment

Previous Post Next Post

Contact Form