الیکشن کمیشن نے سینیٹر فیصل واوڈا کو نااہل قرار دے دیا

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل واوڈا کے خلاف نااہلی کی درخواست کا محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ وہ جھوٹا حلف نامہ جمع کراوانے کے مرتکب ہوئے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے بدھ کو جاری کیے گئے فیصلے کے مطابق سنہ 2018 کا الیکشن لڑنے کے لیے اہل نہیں تھے۔
http://dlvr.it/SJgQzQ

Post a Comment

Previous Post Next Post

Contact Form