فوج حکومت کے ساتھ نہیں ہوگی تو یہ آئین کے خلاف ہوگا: فواد چوہدری
byWasifWixNews-
پاکستان کے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ’ہمارے آئین کے تحت فوج کو حکومت کے ساتھ ہونا ہوتا ہے۔ اگر فوج حکومت کے ساتھ نہیں ہو گی تو یہ آئینی سکیم کے خلاف ہوگا۔‘ http://dlvr.it/SLSJ32