وزیراعظم کےخلاف تحریک عدم اعتماد:حکومتی اتحادی کہاں کھڑے ہیں؟

Author(s): بشیر چوہدری چوہدری پرویز الٰہی نے میڈیا سے گفتگو میں یہ نہیں بتایا کہ ان کی جماعت نے کیا فیصلہ کیا ہے تاہم ق لیگ کے ذرائع نے اردو نیوز کو بتایا ہے کہ ’ق لیگ نے اپوزیشن کا ساتھ دینے کا فیصلہ کر لیا ہے اور ق لیگ کے آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمان سے معاملات طے پا چکے ہیں۔‘
http://dlvr.it/SLd8HG

Post a Comment

Previous Post Next Post

Contact Form