’وزیراعظم کو یورپی یونین کے خط پر ردعمل عوام میں نہیں دینا چاہیے تھا‘

پاکستان کے وزیر خزانہ شوکت ترین نے بدھ کو اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ یورپی خط پر وزیراعظم نے جو کہا وہ ان کے جذبات تھے۔ انہوں نے وزیراعظم کے خیالات کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم نے واضح کیا تھا کہ جب ایسا ہی کشمیر میں ہو رہا تھا تو آپ کہاں تھے۔
http://dlvr.it/SLMfYh

Post a Comment

Previous Post Next Post

Contact Form