وزیرِاعلٰی کا انتخاب 16 اپریل ہی کو ہوگا: لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ

Author(s): رائے شاہنواز اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز نے درخواست دائر کی تھی کہ صوبے میں جان بوجھ کر وزیر اعلیٰ کے انتخاب میں رکاوٹیں کھڑی کی گئی ہیں۔ کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ امیر بھٹی نے ریمارکس دیے کہ اگر فریقین کسی نتیجے پر نہیں پہنچیں گے تو عدالت خود ہی تنیجہ اخذ کر لے گی۔
http://dlvr.it/SNX9Rd

Post a Comment

Previous Post Next Post

Contact Form