ڈپٹی سپیکر کی رولنگ خلافِ آئین قرار، قومی اسمبلی بحال، عدم اعتماد 9 اپریل کو

Author(s): رپورٹنگ: وسیم عباسی، بشیر چوہدری، زبیر علی خان از خود نوٹس پر پانچ روز کی سماعت کے بعد جمعرات کو مختصر حکم میں عدالتِ عظمٰی نے کہا کہ ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کا عدم اعتماد کی تحریک کو مسترد کرنا آئین کے منافی تھا۔ عدالتی حکم کے مطابق تحریکِ عدم اعتماد نہ کرانے کی رولنگ کے بعد وزیرِاعظم پاکستان کا صدرِ مملکت کو قومی اسمبلی توڑنے کی ایڈوائس کرنا بھی آئین/رولز کے خلاف تھا۔
http://dlvr.it/SN8vJg

Post a Comment

Previous Post Next Post

Contact Form