تحریک انصاف کا مبینہ دھمکی آمیز مراسلے پر کمیشن بنانے کا مطالبہ
byWasifWixNews-
Author(s): زبیر علی خان
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے وکیل بابر اعوان نے سپریم کورٹ سے مبینہ دھمکی آمیز مراسلے کی تحقیقات کے لیے کمیشن بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔ http://dlvr.it/SN5GnR