حکومت کو انتقامی کارروائی نہیں کرنے دیں گے: اسلام آباد ہائی کورٹ

Author(s): زبیر علی خان چیف جسٹس اطہر من اللہ نے سابق وزیراعظم عمران خان کے مشیر اور معاون خصوصی شہزاد اکبر اور شہباز گل کا نام سٹاپ لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے پوچھا کہ  ’اتنی کیا غیرمعمولی صورتحال تھی، کیا مارشل لا لگ گیا تھا؟ سٹاپ لسٹ میں نام ڈالنے کے لیے کون سا قانون ہے؟‘
http://dlvr.it/SNWh06

Post a Comment

Previous Post Next Post

Contact Form