عمران خان نے دوسرے ملک سے ملی گھڑی باہر بیچ دی تو اس میں جرم کیا؟ فواد چوہدری

سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ’شہباز شریف بہت کنفیوز ہیں انہیں سمجھ نہیں آرہا کہ کیسے عمران خان پر کوئی الزام لگانا ہے۔ کبھی وہ کوئی کریکٹر لے آتے ہیں، کبھی گھڑی لے آتے ہیں، کبھی کچھ لے آتے ہیں۔‘
http://dlvr.it/SNfhqr

Post a Comment

Previous Post Next Post

Contact Form