لائیو: اگر آج ووٹنگ نہیں ہوئی تو آئین شکنی ہوگی، بلاول بھٹو

سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر آج ووٹنگ کا امکان ہے۔ جبکہ عمران خان نے گزشتہ روز اپنے خطاب میں کہا تھا کہ ’ان کو سپریم کورٹ کے فیصلے سے مایوسی ہوئی ہے مگر اس کو قبول کرتے ہیں۔‘
http://dlvr.it/SNGnyY

Post a Comment

Previous Post Next Post

Contact Form