پاکستان میں کابینہ کے ارکان کی مراعات میں اضافہ، مزید رقم مختص
byWasifWixNews-
Author(s): بشیر چوہدری
بجٹ دستاویزات کے مطابق وفاقی وزرا اور وزرائے مملکت کے لیے تنخواہوں و مراعات کی مد میں 57 لاکھ روپے کا اضافہ کرتے ہوئے 37 کروڑ 17 لاکھ روپے مختص کیے گئے ہیں۔ http://dlvr.it/SS3LTj