فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے کہا کہ’ قومی سلامتی کمیٹی کی میٹنگ میں عسکری قیادت موجود تھی اور وہاں بتایا گیا کہ کوئی سازش نہیں ہوئی اور نہ ہی شواہد ملے۔‘ انہوں نے کہا کہ ’پرویز مشرف کی صحت بہت خراب ہے۔ لیڈرشپ کا موقف ہے کہ مشرف صاحب کو واپس آ جانا چاہیے۔‘
http://dlvr.it/SSB61W
http://dlvr.it/SSB61W