پنجاب ضمنی انتخابات: کارکنوں میں تصادم پر الیکشن کمیش کا نوٹس

Author(s): رائے شاہنواز پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت 20 حلقوں کے سینکڑوں پولنگ سٹیشنز کو انتہائی حساس قرار دیا گیا ہے۔ انتہائی حساس پولنگ سٹیشنز پر پولیس کے ساتھ رینجرز کی بھی ڈیوٹی لگائی گئی ہے۔ جبکہ سکیورٹی کے تیسرے حصار کے طور پر فوج کے دستے بھی الرٹ رہیں گے۔ 
http://dlvr.it/SV20Q9

Post a Comment

Previous Post Next Post

Contact Form