رکاوٹیں ختم، صوبہ پنجاب کی 22 رکنی کابینہ سنیچر کو حلف اٹھائے گی 

Author(s): رائے شاہنواز پاکستان کے صوبہ پنجاب میں وزیراعلٰی چوہدری پرویز الٰہی کی نامزد کردہ 22 رکنی کابینہ کل سنیچر کے روز حلف اٹھائے گی۔ سنیچر کی صبح 11 بجے گورنر ہاؤس لاہور میں گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نئی صوبائی کابینہ سے حلف لیں گے۔
http://dlvr.it/SW95qG

Post a Comment

Previous Post Next Post

Contact Form