جو نفرت کے بیج عمران خان نے بوئے آج وہ اسے کاٹ رہے ہیں: مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا کہ ’عمران خان نے آج بار بار کہا کہ پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کو فوج سے لڑانے کی کوشش کی جا رہی ہے، افواج پاکستان کے ساتھ لڑائی عمران خان  نے شروع کی۔‘
http://dlvr.it/SWPwXn

Post a Comment

Previous Post Next Post

Contact Form