’نواز شریف، آصف زرداری باہر سے پیسہ لائیں ورنہ میثاق ممکن نہیں‘

تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ’صرف ایک ہی میثاق ہو سکتا ہے کہ نواز شریف زرداری اور فضل الرحمان باہر پڑا ہوا پیسہ واپس لائیں۔‘ خیال رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے اتوار کو اپنے خطاب میں کہا تھا کہ ’ بطور وزیراعظم ایک مرتبہ پھر خلوص دل سے میثاق معیشت کی پیشکش کر رہا ہوں۔‘
http://dlvr.it/SWglD5

Post a Comment

Previous Post Next Post

Contact Form