سوات میں سکیورٹی خدشات اور سیاحت، اصل صورتحال کیا ہے؟

Author(s): رائے شاہنواز، فیاض خان گرمیوں میں پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے پرفضا مقامات سیاحوں کی توجہ کا خاص مرکز رہتے ہیں۔ تاہم حال ہی میں سوات کے علاقے مٹہ میں مبینہ طور پر طالبان کی جانب سے پولیس افسر کو گولی مار کر زخمی کرنے کے واقعے نے سیاحوں پر بھی اثر ڈالا ہے۔
http://dlvr.it/SWSGPk

Post a Comment

Previous Post Next Post

Contact Form