’سیلاب سے 16 لاکھ 88 ہزار مکانات اور 5 ہزار 735 کلومیٹر سڑکیں تباہ‘

وفاقی کابینہ کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ ’مون سون بارشوں سے پاکستان میں 16 لاکھ 88 ہزار مکانات، 246 رابطہ پُل، 5 ہزار 735 کلومیٹر پر محیط سڑکیں اور 7 لاکھ 50 ہزار مویشی سیلابی ریلوں کی نذ رہوئے۔
http://dlvr.it/SXssW5

Post a Comment

Previous Post Next Post

Contact Form