حج 2022: بینکوں کی غفلت پر 21 کروڑ جرمانے کی رقم حجاج کو بطور سبسڈی ادا

Author(s): بشیر چوہدری وزارت مذہبی امور نے اپنے لیے طے شدہ کوٹہ پورا کرنے کے لیے مزید 1500 لوگوں کو پیغامات بھیج دیے کہ وہ اگر حج کا ارادہ رکھتے ہیں تو ایک دن میں فیس جمع کروا دیں جس کے بعد ایک ہزار 414 افراد نے فیس جمع کرا دیں۔ اگلے روز معلوم ہوا کہ بینکوں کی غلطی کے باعث کم و بیش 1500 لوگوں کی فیس جمع کرانے کا ریکارڈ اپ لوڈ نہیں کیا گیا۔ 
http://dlvr.it/SY0D1P

Post a Comment

Previous Post Next Post

Contact Form