استعفوں کا نوٹیفکیشن معطل: پی ٹی آئی ارکان کی اسمبلی واپسی ممکن؟

Author(s): وسیم عباسی سیاسی پنڈتوں کے مطابق تحریک انصاف کے استعفوں کی معطلی سے اب ضمنی الیکشن حتمی طور پر منسوخ ہو جائیں گے اور امکان پیدا ہوا ہے کہ تحریک انصاف مختصر مدت کے لیے قومی اسمبلی کی کارروائی میں دوبارہ شریک ہو۔
http://dlvr.it/SY6P89

Post a Comment

Previous Post Next Post

Contact Form