وزیراعظم شہباز شریف اور روس کے صدر پوتن کی سمرقند میں ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف اور صدر ولادیمیر پوتن کے درمیان شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کی سائیڈ لائن پر ملاقات ہوئی ہے۔ یہ ملاقات شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان مملکت کے سالانہ اجلاس کے موقع پر سمرقند میں ہوئی۔
http://dlvr.it/SYNwwC

Post a Comment

Previous Post Next Post

Contact Form