’سیلاب کی تباہ کاریوں سے نمٹنے کے لیے عالمی تعاون کی ضرورت‘

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے ملک میں سیلاب کی تباہ کاریوں سے نمٹنے کے لیے عالمی تعاون کی ضرورت ہے۔ رواں برس پاکستان میں ریکارڈ مون سون کی بارشیں ہوئی ہیں جس سے تقریباً 1400 افراد ہلاک ہوئے ہیں جبکہ تین کروڑ 30 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر ہوئے ہیں۔
http://dlvr.it/SY7g0K

Post a Comment

Previous Post Next Post

Contact Form