Author(s): فیاض خان، اردو نیوز - پشاور
صوبہ خیبرپختونخواہ کے ضلع سوات میں پیر کو محکمہ انسداد دہشت گردی ’سی ٹی ڈی‘ کے تھانے میں ہونے والے دھماکوں میں کم از کم 15 افراد ہلاک جبکہ 60 زخمی ہیں۔ ڈی آئی جی مالاکنڈ ناصر محمود ستی نے تصدیق کی ہے کہ ’کبل دھماکہ دہشت گردی نہیں ہے، بیسمنٹ میں موجود بارود پھٹا ہے۔‘
http://dlvr.it/Sn1zv7
http://dlvr.it/Sn1zv7