سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بِل قانون بن گیا، نوٹیفکیشن جاری

قومی اسمبلی سیکریٹیریٹ نے چیف جسٹس کے اختیارات کو کم کرنے سے متعلق بِل کے باقاعدہ قانون بن جانے سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کیا ہے اور اس حوالے سے گزٹ نوٹیفکیشن جاری کرنے کا حکم دیا۔ بل کو منظوری کے بعد دو مرتبہ دستخط کے لیے صدر مملکت کے پاس بھیجا گیا تھا تاہم انہوں نے اس پر دستخط نہیں کیے۔
http://dlvr.it/SmtnpT

Post a Comment

Previous Post Next Post

Contact Form