پولیس آپریشن ناکام: ’پرویز الٰہی فرار‘، دہشت گردی کا مقدمہ درج

لاہور پولیس نے سابق وزیراعلٰی پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج کر لیا ہے۔ ایف آئی آر کے مطابق ’پولیس کی نفری پرویز الٰہی کے گھر میں داخل ہوئی تو ان پر پتھراؤ کیا گیا جس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے سابق وزیراعلٰی عقبی دروازے سے فرار ہو گئے۔‘
http://dlvr.it/SnJ8sV

Post a Comment

Previous Post Next Post

Contact Form