Author(s): رائے شاہنواز
پاکستان کے صوبہ پنجاب کی ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے 72 اراکینِ قومی اسمبلی کے استعفوں کی منظوری سے متعلق درخواستوں پر فیصلہ سناتے ہوئے سپیکر اور الیکشن کمیشن کی جانب سے استعفوں کی منظوری کے نوٹیفکیشن کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔
http://dlvr.it/SpKckC
http://dlvr.it/SpKckC