عمران خان کو انتخابات لڑنے کے لیے بے گناہی ثابت کرنا ہو گی: احسن اقبال
byWasifWixNews-
Author(s): خرم شہزاد
وفاقی وزیر اور پاکستان مسلم لیگ نواز کے صف اول کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان 60 ارب روپے کے مقدمے میں بے گناہی ثابت کرنے کے بعد ہی انتخابات لڑ سکیں گے۔ http://dlvr.it/SnsLPd