پاکستان میں ہیٹ ویو کا خدشہ،’سر پر گیلا کپڑا رکھیں، ہلکا اور مکمل بازو والا لباس پہنیں‘
byWasifWixNews-
Author(s): شعیب نیازی
پاکستان کی وزارت ماحولیاتی تبدیلی اور محکمہ موسمیات نے ملک میں آنے والے دنوں میں گرمی کی شدت بڑھنے اور ہیٹ ویو کی پیش گوئی کردی ہے۔ http://dlvr.it/SpCrPP