ہتھنی نور جہاں کا پوسٹ مارٹم شروع، تدفین کے لیے 15 فٹ گہری قبر تیار

ایڈمنسٹریٹر کراچی ڈاکٹر سیف الرحمان نے بتایا کہ ’ہتھنی کے لیے قبر تیار کر لی گئی ہے جو 15 فٹ گہری، 14 فٹ لمبی اور 12 فٹ چوڑی ہے۔‘
http://dlvr.it/SmxqrM

Post a Comment

Previous Post Next Post

Contact Form