Author(s): خرم شہزاد
حکومت نے 26 اپریل کو اتحادیوں کا اجلاس طلب کرلیا ہے جس میں جے یو آئی سمیت تمام جماعتوں سے مذاکرات کے عمل پر مشاورت ہو گی۔ امکان یہ ہی ہے کہ مولانا فضل الرحمان پی ٹی آئی سے مذاکرات کی مخالفت کریں گے جبکہ پیپلز پارٹی بات چیت کی حمایت کر رہی ہے۔
http://dlvr.it/SmxVdp
http://dlvr.it/SmxVdp